اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ، سُبْحَانَ الَّذِي سَخَّرَ لَنَا هَذَا وَمَا كُنَّا لَهُ مُقْرِنِينَ، وَإِنَّا إِلَى رَبِّنَا لَمُنْقَلِبُونَ. اللَّهُمَّ إِنَّا نَسْأَلُكَ فِي سَفَرِنَا هَذَا الْبِرَّ وَالتَّقْوَى، وَمِنَ الْعَمَلِ مَا تَرْضَى، اللَّهُمَّ هَوِّنْ عَلَيْنَا سَفَرَنَا هَذَا وَاطْوِ عَنَّا بُعْدَهُ، اللَّهُمَّ أَنْتَ الصَّاحِبُ فِي السَّفَرِ وَالْخَلِيفَةُ فِي الْأَهْلِ. اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ وَعْثَاءِ السَّفَرِ، وَكَآبَةِ الْمَنْظَرِ، وَسُوءِ الْمُنْقَلَبِ فِي الْمَالِ وَالْأَهْلِ
Allahu Akbar, Allahu Akbar, Allahu Akbar. Subhanal-ladhi sakhkhara lana hadha wa ma kunna lahu muqrineen, wa inna ila Rabbina la-munqaliboon. Allahumma inna nas'aluka fi safarina hadha al-birra wat-taqwa, wa minal-'amali ma tarda. Allahumma hawwin 'alayna safarana hadha wa-twi 'anna bu'dah. Allahumma anta as-sahibu fis-safari wal-khalifatu fil-ahl. Allahumma inni a'oodhu bika min wa'tha'is-safari wa ka'abatil-mandhari wa soo'il-munqalabi fil-mali wal-ahl.
اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے۔ پاک ہے وہ ذات جس نے اس (سواری) کو ہمارے تابع کر دیا، حالانکہ ہم اسے قابو میں کرنے والے نہ تھے، اور بے شک ہم اپنے رب کی طرف ہی لوٹنے والے ہیں۔ اے اللہ! ہم تجھ سے اپنے اس سفر میں نیکی اور تقویٰ کا سوال کرتے ہیں، اور ایسے عمل کا جس سے تو راضی ہو۔ اے اللہ! ہمارے اس سفر کو ہم پر آسان فرما دے اور اس کی دوری کو ہم سے لپیٹ دے۔ اے اللہ! تو ہی سفر میں ساتھی ہے اور اہل و عیال میں خلیفہ (نگہبان)۔ اے اللہ! میں سفر کی مشقت، رنجیدہ منظر اور مال و اہل میں بری واپسی سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔
ماخذ Sahih Muslim 1342